میثم تمّارؑ — وفا، بصیرت اور استقامت کا استعارہ
تاریخِ اسلام کے روشن اور درخشاں کرداروں میں حضرت میثم تمّارؑ کا نام ایک ایسی شخصیت کے طور پر محفوظ ہے جس نے حق کی محبت میں اپنی جان تو قربان کر دی مگر اپنے عقیدے، وفاداری اور ایمان پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا۔ آپ رسولِ اکرم ﷺ کے اصحاب میں شمار ہوتے تھے اور
Read More